Lost Cities Of Amazon Forest

صدیوں سے، مُہم جُو اور ماہرین آثار قدیمہ اس خیال کے رہے ہیں کہ شاید ایمازون کے برساتی جنگل کی گہرائی میں گمشدہ شہر چھپے ہوئے ہیں۔ لیکن ایک لمبے عرصے تک، یہ خیال صرف خیال ہی رہا ہے کیونکہ صرف چند بکھرے ہوئے سراگوں اور لوگوں کی افواہوں کہ علاوں کوئی بڑی پیش رفت نہیں ہوئی ہے۔

Author